انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنت طریقہ پر تراویح میں مقتدی ناخوش ہوں تو کیا حکم ہے؟ سنت طریقہ پر ہی عمل کیا جائے، خلافِ سنت کاموں کو رواج نہ دیں، جو مصلی سنت پر عمل کرنے سے ناراض ہوں ان کو شفقت اور نرمی سے سمجھایا جائے کہ اس کام سے رسول اللہﷺناخوش ہوتے ہیں جو کہ مسلمان کے لئے کسی طرح زیبا نہیں آپ ﷺ کو ناراض کرکے قیامت میں کیسے شفاعت کی درخواست کرسکیں گے؟اور بغیر آپ ﷺ کی شفاعت کے نجات کیسے ملے گی؟ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۷۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)