انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرب خطابؓ بن حارث نام ونسب خطاب نام،والد کا نام حارث تھا، سلسلہ نسب یہ ہے ،خطاب بن معمر بن حبیب ابن وہب بن حذافہ بن جمح اسلام دعوت اسلام کے ابتدائی زمانہ میں اسلام لائے اورہجرت ثانیہ میں مع اپنے بچوں کے حبشہ گئے۔ (ابن سعد،جزو۴،۱:۱۸) وفات حضرت عمرؓ کے عہدِ خلافت میں وفات پائی۔ (اصابہ:۳/۱۸)