انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازِ عید کو مؤخر کرنا درست ہے یا نہیں؟ رؤیتِ ہلال کے ثبوت کے بعد عطر الفطر یا عید الاضحیٰ کو بلا عذر تاخیر سے پڑھنا مکروہ ہے، اگر شرعی عذر ہو تو اس کی وجہ سے تاخیر کرنا مکروہ نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۷۳، مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۸۴و ۲۱۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)