انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا کئی مرتبہ ہمبستری کے بعد ایک غسل کافی ہے؟ ایک شب میں ہمبستری خواہ کتنی مرتبہ کی جائے سب کے لیے آخر میں ایک غسل کافی ہے؛ البتہ اگر کسی ہمبستری کے بعد غسل کرلیا تو آئندہ ہمبستری کے بعد نیا غسل کرنا ہوگا۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۶۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)