انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت ابو عبداللہ خفیف شیرازیؒ (۱)جو زاہد اپنے زہد کے درخت کو علم کا پانی نہ دےگا تو بہت جلد اس کا درخت سوکھ جائے گا ، اور جو عارف اپنی معرفت کو شریعت کے ذریعہ درست نہ کرے اور شریعت سے اس کا مقابلہ نہ کرے وہ عنقریب بے معرفت ہوجائےگا