انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عہد فاروقیؓ حضرت عمرؓ نے بھی اپنے زمانہ میں دونوں بھائیوں کے ساتھ ایسا ہی محبت آمیز برتاؤ رکھا، چنانچہ جب آپ نے کبارصحابہؓ کے وظائف مقرر کئے،توگو حضرت حسنؓ اس صف میں نہ آتے تھے،لیکن آپ کا بھی پانچ ہزار ماہانہ مقرر فرمایا۔ (فتوح البلدان ،بلاذری ذکر عطا عمرؓ بن الخطاب)