انوار اسلام |
س کتاب ک |
جنابت کی حالت میں قبر کی زیارت کا کیا حکم ہے؟ قبر کی زیارت کے لئے پاکی کی حالت میں جانا چاہئے؛ کیونکہ وہاں جاکر قرآن شریف پڑھنا بھی مسنون ہے اور قرآن شریف ناپاکی کی حالت میں پڑھنا ناجائز ہے؛ اگرقرآن شریف نہ پڑھے توبحالتِ جنابت جانا بھی گناہ نہیں؛ البتہ خلافِ افضل ضرور ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۹۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)