انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مرد حضرات کا اپنے پائنٹ یا شلوار کو ٹخنوں سے نیچے رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ پائنٹ، شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنا حرام ہے اورنماز میں حرام کام کرنا اور بھی بُرا ہے؛ اس لئے نماز سے پہلے شلوار اوپر کرلینا ضروری ہے اور مسلمانوں کو آنحضرت ﷺ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پائنٹ ،پائجامہ ہمیشہ ٹخنوں سے اوپر رکھنا چاہئے، تاہم نماز میں ٹخنوں سے نیچے رکھ کر پڑھنا مکروہ ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)