انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بیٹھ کر آیتِ سجدہ پڑھی تو کیا سجدۂ تلاوت بھی بیٹھ کرسکتےہیں؟ مستحب یہ ہے کہ کھڑا ہوکر سجدہ کرے اور سجدہ کرکے پھر کھڑا ہوجائے (چاہے جس حالت میں بھی قرأت کی ہو) لیکن اگر بیٹھے ہوئے ہی سجدۂ تلاوت کرے تب بھی کوئی حرج نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)