انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ پڑھنے والے کے سامنے سے گذرنے کا حکم؟ سامنے سے گزرنے کی ممانعت عام نمازوں کے لئے ہے، نماز جنازۃ میں جائز ہے؛ نیز امام کے سامنے جنازہ کا سترہ ہے اور امام کا سترہ مقتدیوں کوبھی کافی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)