انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حرکات،کلمات وغیرہ کی تعداد ۱۔ زبر ۵۳۲۲۳ ۲۔ زیر ۳۹۵۸۲ ۳۔ پیش ۸۸۰۴ ۴۔ مد ۱۷۷۱ ۵۔ تشدید ۱۲۷۴ ۶۔ نقطے ۱۰۵۶۸۴ تعداد کل کلمات ۸۶۴۳۱ تعداد کل حروف ۳۴۴۴۱۳ تعداد کل رکوع ۵۸۵ تعداد کل گول آیات ۶۲۳۶ تعداد کل عام آیات ۶۶۶۶ تعداد کل حروف مقطعات ۱۴ تعداد کل سجدے متفقہ ۱۴ ایک سجدہ اختلافی تعداد کل منزلیں ۷ پہلی منزل میں از سورۂ فاتحہ تا سورۂ نساء ۴ سورتیں ۸۵رکوع اور۶۶۹آیات ہیں۔ دوسری منزل میں از مائدہ تا سورۂ توبہ ۵ سورتیں ۸۶رکوع اور۶۹۵ آیات ہیں۔ تیسری منزل میں از سورۂ یونس تا سورۂ نحل ۷ سورتیں ۶۸ رکوع اور۶۶۵ آیات ہیں۔ چوتھی منزل میں از بنی اسرائیل تا سورۂ فرقان ۹ سورتیں ۷۶رکوع اور ۹۰۳ آیات ہیں۔ پانچویں منزل میں از سورۂ شعراءتا یسین ۱۱ سورتیں ۷۲رکوع ۸۵۶ آیات ہیں۔ چھٹی منزل میں ازوالصفّٰفّٰتِ تاحجرات ۱۳ سورتیں ۶۶ رکوع اور ۸۴۲ آیات ہیں۔ ساتویں منزل میں از سورۂ ق تا ختم قرآن ۶۵ سورتیں ۱۰۵ رکوع اور ۱۵۹۶ آیات ہیں۔ مکی سورتوں کی کل تعداد ۸۷ مدنی سورتوں کی کل تعداد ۲۷ مجموعی کل تعداد ۱۱۴