انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** خط پھاڑنے کا انجام صحیحین میں ابن عبا سؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے فارس کے بادشاہ کسری پرویز کے پاس اسلام کی طرف بلانے کا خط بھیجا، کسری نے آپﷺکے خط کو پھاڑڈالا ،آپ نے اس پر دعا فرمائی کہ اللہ اس کے ملک کے ٹکڑے ٹکڑے کردے؛چنانچہ آپ کی بددعا کے اثر سےفارس کی حکومت مٹ گئی اور اس وقت سے اب تک مجوسیوں کی کوئی حکومت دنیا میں کہیں قائم نہ ہوسکی