انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت قتادہؒ (۱)مرد تین قسم پر ہیں : اول پورا مرد ، دوم آدھا مرد ، سوم لاشئ محض ، پورا مرد وہ ہے جس کے پاس عقل اور تجربہ ہو اور اس سے فائدہ حاصل کرے ، اور آدھا مرد وہ ہے جو عقلمندوں سے مشورہ لے اور کام کرے ، اور لاشئ محض وہ ہے جو نہ تو خود ہی عقلمند اور صائب الرائے ہو اور نہ ایسے لوگوں سے مشورہ لے ۔