انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قنوتِ نازلہ میں "دمِّرْ دیارھم" کی جگہ کوئی دوسرا لفظ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ قنوتِ نازلہ اگر ایسے شہروں کے لئے پڑھا جائے کہ جن میں مسلمان اور کفار مخلوط ہوں اور یہ خیال کیا جائے کہ دمِّرْ دیارھم کہیں تو مسلم اور کفار سب ہی برباد ہوجائیں گے تو اس مقصد کے تحت دمِّرْ دیارھم کی جگہ دمِّر اشرارھم پڑھ سکتے ہیں۔ (مفہوم فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۷۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)