انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بلاؤں کا دفاع دعاء سے کرو حضرت حسنؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: مال کی حفاظت زکوٰۃ سے کرو،بیماریوں کا علاج صدقہ سے کرو، مصائب وحوادث کا دفاع دعاؤں اورتضرع سے کرو۔ (ترغیب:۱/۵۲۰) فائدہ: مصائب وحوادث سے پہلے دعاء کروتاکہ یہ دعاء اس کو دفع کرتی رہے۔