س کتاب ک
*** دعا کرتے وقت اللہ تعالی بندے کے ساتھ ہوتے ہیں حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ دعاء کرتا ہے۔ (مسند احمد:۱۴/۲۲۸،الدعاء:۱۸)