انوار اسلام |
س کتاب ک |
حضرت عائشہؓ کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قبر پربے پردہ نہ جانے کی وجہ؟ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حضور ﷺ کے انتقال کے بعد روضۂ مبارکہ میں بغیر پردہ کے جایا کرتی تھیں اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد بھی بغیر پردہ کے جایا کرتی تھیں اور جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انتقال کے بعد وہاں دفن ہوئے توباقاعدہ جب بھی جاتی تھیں توپردہ کرنے لگیں؛ اس سے صرف احترام مقصود تھا، مرنے کے بعد دیکھنا ثابت نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)