انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تحیۃ الوضوء میں مختلف نوافل کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ تحیۃ الوضوء میں توبہ، حاجت وغیرہ مختلف نفل نمازوں کی نیت کرنا جائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۱۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)