انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین سے متعلق متفرق مسائل عید الضحیٰ کہنا چاہئے یا عید الاضحیٰ؟ اضحیٰ قربانی کو کہتے ہیں اور ضُحیٰ وقتِ چاشت کو کہتے ہیں، اس لئے بقر عید کو عید الاضحیٰ کہنا درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۶۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)