انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خوش الحانی سے نماز میں گریہ طاری ہوجائے تو کیا اس سے نماز میں کوئی فرق واقع ہوتا ہے؟ امام کی خوش الحان قراءت کے ذریعہ اللہ کے خوف اور جہنم کے تذکرہ سے نماز میں رونا آجائے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۱۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)