انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سانپ کا شرعی حکم ہر قسم کا سانپ اپنے ضرر اور زہر کے سبب باتفاق حرام ہے ، اسی طرح وہ تریاق جو سانپ کے گوشت سے تیار کیا جاتا ہے اس کا کھانا بھی مکروہ تحریمی ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۰۲)