انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کفن کس رنگ کا ہونا چاہئے؟ کفن کے لئے سفید کپڑا افضل ہے، اس کے علاوہ بھی جائز ہے، جورنگ اور کپڑا حالتِ حیات میں جائز ہے، وہ کفن کے لئے بھی جائز ہے اور جورنگ اور کپڑا حالتِ حیات میں ناجائز ہے وہ کفن کے لئے بھی ناجائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۶۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)