انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا بے وضو ذکرِ الہٰی کرسکتے ہیں؟ ذکرِالہٰی کے لیے باوضو ہونا شرط نہیں، بغیر وضو کے تسبیحات پڑھ سکتے ہیں، ہاں باوضو ذکر کرنا افضل ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)