انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازِ عید میں امام سے غلطی ہوجائے تو کیا کرے؟ عیدین کی نماز میں اگر امام سے کوئی ایسی غلطی ہو جس سے نماز فاسد نہ ہوتی ہو تو نماز لوٹانے کی صرورت نہیں اور فقہاء نے لکھا ہے عیدین میں اگر مجمع زیادہ ہو تو سجدہ سہو نہ کیا جائے کہ اس سے نماز میں انتشار ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)