انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ میں میت کی سمتِ قبلہ بدل گئی توکیا حکم ہے؟ اگرغلطی سے جنازہ کا سرجنوب کی طرف اور پیر شمال کی طرف ہوکر اس پرنماز جنازہ پڑھادی گئی توبھی درست ہوگئی، دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۷۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)