انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** خوشحالی میں دعاء کا حکم حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جو مصائب وپریشانی کے موقع پر دعاء کے قبول ہونے کا خواہشمند ہے اسے چاہیے کہ وہ خوش حالی میں دعاء کرے۔ (الدعاء:۴۵،ترمذی:۳۸۲) فائدہ:اس سے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ جو شخص خوش حالی میں دعاء کا التزام کرتا ہے وہ بلاء ومصیبت سے محفوظ رہتا ہے اورجو دعاء چھوڑدیتا ہے وہ بلاء ومصائب کا شکار ہوجاتا ہے۔