انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۶)المسند یہ وہ کتابیں ہیں جوصحابہ کرامؓ کی مرویات کی ترتیب سے لکھی گئیں، جیسے مسندامام اعظمؒ (۱۵۰ھ)، مسندامام شافعیؒ (۲۰۴ھ)، مسندامام احمد (۲۴۱ھ)، مسندحمیدی (۲۱۹ھ) اور مسندابی یعلیٰ (۳۔۷ھ)۔