انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پہلے بائیں جانب سلام پھیرے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ کسی نے بھول سے پہلے بائیں جانب سلام پھیرا بعد سیدھی جانب ، تو اس صورت میں نمازہوجائے گی، دوبارہ بائیں جانب سلام پھیرنے کی ضرورت نہیں اور نہ اس سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)