انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تحیۃ الوضوء کس وقت پڑھنا چاہئے؟ پانچ اوقات میں نفل پڑھنے کی اجازت نہیں، فجر سے پہلے اور بعد، عصر کے بعد، سورج کے طلوع و غروب کے وقت، اور نصف النہار کے وقت،ان اوقات کےعلاوہ جب بھی آپ وضو کریں تحیۃ الوضوء پڑھ سکتے ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۸۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)