انوار اسلام |
س کتاب ک |
مختلف تفریح گاہوں پر جانے کے احکام نمائش میں جانا کیسا ہے؟ حدیث شریف میں بازار کو شرّالبقاع کہا گیا ہے؛ لہٰذابلاضرورت بازار میں ہرگز نہیں جانا چاہیےاور نمائش میں بازار سے بدرجہازیادہ خرابیاں، مفاسد ومنکرات ہیں، وہاں جانا بلاضرورت کیسے جائز ہوسکتا ہے، بضرورت وبہ مجبوری لہوولعب ومنکرات سے بچ کرجانا درست ہے، اہلِ علم کوجاناہرگز زیبا نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۹/۵۷۰)