انوار اسلام |
س کتاب ک |
انجکشن سے مادّۂ منویہ پہونچائے ہوئے بھینس ،گائے کےگوشت اور دودھ کا حکم؟ انجکشن کے ذریعہ مادہ حاملہ ہوجاے تب بھی اس کے دودھ یاگوشت کوناجائز نہیں کہا جائے گا؛ لیکن یہ طریقہ خلافِ فطرت ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۲۴۷)