انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاء کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا: دعاء سے عاجز مت ہو (اسے مت چھوڑو) کہ اللہ تعالی نے کسی کو دعاء کے ساتھ ہلاک نہیں کیا۔ (حاکم:۱/۴۹۴،ابن حبان،ترغیب:۲/۴۷۹) فائدہ: دعاء کرنے والا مصائب وحوادث سے بچا رہتا ہے۔