انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ کا سننا جمعہ کے لیے شرط نہیں اگرکوئی شخص جمعہ کے اندر خطبہ نہ سننے پائے اور جب جمعہ کی نماز کے لیے جماعت کھڑی ہوجاے تب آکر شریک ہوتواس کی نماز جمعہ ادا ہوجاے گی؛ کیونکہ خطبہ کا سننا ہرشخص کے لیے شرط نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۱۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)