انوار اسلام |
س کتاب ک |
بے لباس غسل کا حکم بہترطریقہ یہی ہے کہ غسل کی حالت میں بھی آدمی بالکل بے لباس نہ ہو اور جسم کے مخصوص حصہ پرکوئی کپڑا رکھے؛ تاہم اگرپردہ کی جگہ میں بے لباس غسل کرلے تو گناہ نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۶۱،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ عثمانی:۱/۳۴۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۵/۹۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۶۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)