انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کی غیر حاضری پر تنخواہ کاٹنا صحیح ہے یا نہیں؟ امام صاحب کے متعلق متولیانِ مسجد نے یہ طریقہ رائج کررکھا ہے کہ جس وقت کی نماز میں امام صاحب نہیں آتے اس وقت کی تنخواہ حساب لگاکر وضع کرلیتے ہیں، تو اس طرح کرنا جائز نہیں ہے اور یہ امر خلاف عرف اور شرع ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۷۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)