انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بچہ کھیلنے اوربولنے لگ جائے حضرت عمروبن شعیب ؓ کی روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا بچہ جب بولنے لگ جائے تو ان کو کلمہ لا الہ الا اللہ سکھاؤ۔ (ابن سنی:۳۷۳) فائدہ:بچہ جب بولنے کے قابل ہوجائے تو ان کو اللہ، لا الہ الا اللہ،ذکر خدا سکھاؤ،واہی تباہی الفاظ نہ اس سے بلواؤ۔