انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ کے لیے علیحدہ امام ركهنا چاہیے متولی یامسجد انتظامی کویہ حق حاصل ہے کہ کچھ نمازوں کے لیے ایک امام اور کچھ نمازوں کے لیے دوسرا امام مقرر کریں؛ البتہ ان کی ذمہ داری ہے کہ پنج وقتہ کے امام سے زیادہ امامت کا اہل ہونا چاہیے؛ اگروہ اس کی رعایت ملحوظ نہ رکھیں تووہی اس کے لیے شرعا جواب دہ ہوں گے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۵۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)