انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۹حافظ ابوبکربن خزیمہ) (۳۱۱ھ) محمدبن اسحاق ابوبکر بن خزیمہ خراسان کے رہنے والے تھے، محمدبن حمید اور اسحاق بن راہویہ کے شاگرد تھے، دارِقطنی کہتے ہیں نہایت پختہ کار اور بے نظیر عالم تھے، ذہبی لکھتے ہیں: "انتهت إليه الإمامة والحفظ في عصره بخراسان"۔ (تذکرۃ الحفاظ:۳/۲) ترجمہ: فن حدیث میں امامت اور حدیث کا حفظ آپ کے عہد میں آپ پر ختم تھا۔ نوٹ: صحیح ابنِ خزیمہ کی چار جلدیں چھپ چکی ہیں۔