انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
موت کے وقت سر کدھر ہو اور پیر کدھر ہو؟ اس کی بھی گنجائش ہے کہ مرتے وقت سرمشرق کی طرف اور پیرمغرب کی طرف کیا جائے؛ لیکن سرکوتکیہ کے ذریعہ ذرا اونچا کردیا جائے، اعلیٰ بات یہ ہے کہ سرشمال کی طرف ہو اور پیر جنوب کی طرف کردیں اور چہرہ قبلہ کی طرف رہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)