انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اقامت کہنے والا اگر دوسری یا تیسری صف میں کھڑا ہوکر اقامت کہے تو اس کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟ اقامت کہنے والا اگر دوسری یا تیسری صف میں کھڑا ہوکر اقامت کہے تب بھی درست ہے، اور اس کا اعتبار بھی ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۶۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۰۲۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۹۹۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)