انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب بالغ ہوجائے حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ میں آپ ﷺ کے پیچھے تھا تو آپ نے فرمایا اے بچہ میں تم کو چند کلمات بتا تا ہوں، ان کو محفوظ رکھو، خدا تمہاری حفاظت کرے گا،اللہ کے حق کی حفاظت کرو،وہ دنیا کے مکارہ سے محفوظ رکھے گا،سوال کرو تو اللہ سے سوال کرو، مدد چاہوتواللہ سے چاہو،جان لو پوری دنیا تم کو نفع پہنچانا چاہے تو نہیں پہنچا سکتی تاوقتیکہ خدا کا فیصلہ مکتوب نہ ہو،سارے نقصان پہنچانا چاہیں تو نہیں پہنچا سکتے تاوقتیکہ اللہ کا فیصلہ نہ ہو ،قلم خشک ہوگیا ،صحیفہ پلٹ دیا گیا۔ (ابن سنی:۳۷۵،ترمذی) فائدہ:مطلب یہ ہے کہ دین اسلام عقائد توحید اورخدا کی صفات سے اسے روشناس کرائے،جس کی بہتر صورت یہ ہے کہ دینی تعلیم، مدارس کی تعلیم دے۔