انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مریض کے لئے تکیہ اونچا کیا گیا اور اس نے اس پر سجدہ کیا تو کیا حکم ہے؟ مریض اشارے سے رکوع و سجود کرسکتا ہےتو اشارہ سے جتنا جھک سکتا ہو اتنا سر جھکانا ضروری ہے، اگر اس کے لئے تکیہ رکھا جائے تو اسی مقدار پر تکیہ ہو تو نماز درست ہوجائے گی، اگر تکیہ اس مقدار اونچا ہے تو جھکنا پورا نہیں پایا گیا ، تکیہ زیادہ جھکنے میں مخل اور مانع ہوا تو نماز درست نہ ہوگی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۵۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)