انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بلاعذر بیٹھ کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟ نوافل بلاعذر بیٹھ کر پڑھنا درست ہے، لیکن کھڑے ہوکر پڑھنے میں ثواب زیادہ ہے، بیٹھ کر پڑھنے میں اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، وتر کے بعد دونفل پڑھنا حدیث و فقہ سے ثابت ہے، جو پڑھے گا ثواب ملے گا، نہ پڑھے گا تو کوئی گناہ نہیں، اس پر اعتراض نہ کیا جائے ، ترغیب دینا درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۲۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔کتاب الفتاویٰ:۲/۳۵۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)