انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** میت کے پاس ام سلمہؓ کہتی ہیں کہ میں آپ ﷺ کی خدمت میں آئی کہ اے اللہ کے رسول ابو سلمہ کا انتقال ہوگیا،آپ نے فرمایا یہ دعاء کرو اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلَهُ وَأَعْقِبْنِي مِنْهُ عُقْبًى حَسَنَةً ترجمہ: اے اللہ ہمارے اوران کی مغفرت فرما اورہمیں اس سے بہتر بدل عطا فرما۔ چنانچہ اللہ پاک نے ان سے بہتر بدل آپ ﷺ کو دیا۔ (ابن ماجہ:۱۰۴) فائدہ: ام سلمہؓ نے جو دعاء کی اسے اللہ نے قبول کیا جس کے نتیجہ میں نبی پاک ﷺ کی زوجیت میں آئیں۔