انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ذومناحب نام ونسب آپ کے نام میں تھوڑا سااختلاف ہے، بعض لوگوں نے مناخب (خ) اور بعض لوگوں نے ذومنارح (ح) اور بعض نے ذومناحب لکھا ہے۔ زیارتِ نبوی آپ بھی حبشہ کے وفد کے ساتھ خدمتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوکر زیارت سے مشرف ہوئے اور دوسرے حالات حضرت ذودجن رضی اللہ عنہ کے تذکرہ میں گزرچکے ہیں۔