انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نومولود کے کان میں اذان دینے کا کیا طریقہ ہے؟ بچہ کوغسل دیکر پاک صاف کرکے قبلہ رُو ہوکر دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں پوری اقامت کہی جائے اور کانوں میں انگلیاں دینے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۵۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۱۵۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)