انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قرآن پاک کی چند اہم دعائیں تعارف ان میں بیشتر وہ دعائیں ہیں جو حضرات انبیاء علیہم السلام نے اللہ تعالیٰ سے مانگی ہیں،بعض وہ دعائیں جن کے مانگنے کی خدائے پاک نے تعلیم دی ہے کہ تم اس طرح دعائیں کرو،یہ دعائیں مستجاب ہیں،حسب ضرورت ان دعاؤں کاورد رکھیں کہ یہ مقبول بارگاہ خداہیں۔