انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پردۂ کعبہ کا ٹکڑا میت کی پیشانی پررکھنا صحیح ہے؟ بیت اللہ شریف کے غلاف کا ٹکڑا یعنی کپڑا اگرمیت کی پیشانی کے اوپر برائے تبرک وموجب برکت کے لئے رکھ دیا جائے توجائز ہے، بشرطیکہ اس پرکلمہ وغیرہ تحریر نہ ہو، عامتاً میت کا جسم پھٹ کراس میں سے پیپ وغیرہ نکلتا ہے جوکہ نجس ہوتا ہے اس سے تحفظ ضروری ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۱۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)