انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہاتھوں کو ملا کر وارد ہے کہ حضور پاک ﷺ عرفہ کے دن دونوں ہاتھوں کو ملا کر سینہ کے مقابل رکھ کر اس طرح عاجزی کے ساتھ جس طرح مسکین کھانا مانگتا ہے دعاء کررہے تھے۔ (مرقات:۲/۴۷) فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ دعاء میں ہتھیلیوں کو ملاکر رکھے،لیکن فقہاء احناف دونوں ہتھیلیوں کے درمیان معمولی سافرجہ اورخلا بہتر کہتے ہیں،ظاہر ہے کہ کسی حدیث یا اثر سے ہی انہوں نے بہتر قرار دیا ہوگا، جیسا کہ طحطاوی:۱۷۳اورشامی وہندیہ میں ہے،تاہم اس سے یہ ضرور معلوم ہوتا ہے کہ اہتمام نہیں تھا، ورنہ حضرات صحابہ ضروراسے بیان کرتے۔