انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا ظہر کی سنتوں میں قضاء نماز کی نیت کرنا درست ہے؟ ظہر کی سنتوں میں قضاء نماز کی نیت کرنا صحیح نہیں، مؤٴکدہ سنتیں الگ ادا کرنا چاہئیں اور قضاء نماز الگ پڑھنی چاہئے، البتہ غیرمؤکدہ سنتوں اورنفلوں کی جگہ قضاء نماز پڑھنی چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۱، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)